Description
منطق اور طریقۂ درس و تدریس
ادارہ حلقۃ العلم پیش کر رہا ہے ایک خصوصی نشست برائے اساتذہ، جس میں منطق پڑھانے کا مؤثر طریقہ اور اس کی تدریسی حکمتِ عملی پر سیر حاصل گفتگو کی جائے گی۔
یہ سیشن خاص طور پر اُن معلمین و معلمات کے لیے ترتیب دیا گیا ہے جو منطق جیسے دقیق مضمون کو بہتر انداز میں پڑھانا چاہتے ہیں، اور تدریسی طریقۂ کار میں بہتری کے خواہاں ہیں۔
موضوع: منطق اور طریقۂ درس و تدریس
مہمان: مولانا محمد حنین ریاض صاحب
تاریخ: جمعہ، 25 جولائی 2025
وقت: صبح 10:30 تا دوپہر 12:30
رجسٹریشن کے لیے:
📍 tlc.org.pk/mantiq
📞 0322-5885252
Payment Details
Registration Amount: PKR 200/-
Account No: 01150100187253
IBAN: PK48MEZN0001150100187253
Account Title: OMERSON TRUST
Bank Name: Meezan Bank Limited
Branch Name: DHA Phase-II
Branch Code: 0115
